: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،19اپریل(ایجنسی) آئی پی ایل 10 کے 21 واں میچ آج یہاں دہلی ڈیئر ڈیولز اور گزشتہ چمپئن سن رائزرس حیدرآباد کے درمیان کھیلا جا رہا ہے. حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا. سن رائزرس حیدرآباد نے اپنی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی. محمد نبی اور بریندر سرا کی جگہ کین ولیمسن اور محمد سراج کو رکھا گیا ہے. دہلی نے محمد سمیع کی جگہ جینت یادو کو شامل کیا ہے.
- حیدرآباد نے 10 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 80 رنز بنائے. دھون اور ولیمسن کریز پر ڈٹے ہوئے ہیں.
- بیڈمنٹن کی اسٹار
کھلاڑی پی وی سندھو بھی میچ دیکھنے پہنچی.
- وارنر کے بعد کین ولیمسن بلے بازی کرنے آئے. پانچ اوور کے بعد حیدرآباد کا اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر 31 رن ہے.
سن رائزرس حیدرآباد کو 12 رن کے اسکور پر پہلا جھٹکا لگا، ڈیوڈ وارنر 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے.
- شکھر دھون اور ڈیوڈ وارنر بیٹنگ کر رہے ہیں.
سن رائزرس حیدرآباد کے پانچ میچوں میں چھ پوائنٹس ہے اور وہ تیسرے مقام پر ہے جبکہ دہلی چار پوائنٹس لے کر چوتھے نمبر پر ہے.
گزشتہ میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے کنگز الیون پنجاب کو آخری اوور میں شکست دی جبکہ دہلی کو کولکاتا نائٹ رائڈرس نے شکست دی.